صحيح مسلم - حدیث 1117
كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي صحيح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَعْرِضُ رَاحِلَتَهُ وَهُوَ يُصَلِّي إِلَيْهَا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1117
کتاب: نماز کے احکام ومسائل نمازی کا سترہ معتمر بن سلیمان نے عبید اللہ سے، انہوں نے نافع سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ (بوقت ضرورت) اپنی سواری کو سامنے کر کے (بٹھا لیتے اور ) اس کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھ لیتے