صحيح مسلم - حدیث 1081
كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ قُتَيْبَةُ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُنَيْنٍ، عَنْ عَلِيٍّ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي السُّجُودِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1081
کتاب: نماز کے احکام ومسائل رکوع اور سجدوں میں قرآن پڑھنا ممنوع ہے ۔ عبد اللہ بن حنین کے ایک اور شاگرد محمد بن مکندر نے یہی حدیث حضرت علی سے روایت کی لیکن سجدے میں قراءت کا ذکر نہیں کیا۔