صحيح مسلم - حدیث 1037
كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الْعِشَاءِ صحيح حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ فِي سَفَرٍ فَصَلَّى الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ فَقَرَأَ فِي إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ بِـ التِّينِ وَالزَّيْتُونِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1037
کتاب: نماز کے احکام ومسائل عشاء کی نماز میں قراءت ۔ شعبہ نے عدی سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت براء کو نبی اکرمﷺ سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپﷺ سفر میں تھے، آپ نے عشاء کی پڑھائی تو اس کی ایک رکعت میں ﴿والتین والزیتون﴾ پڑھی۔