صحيح مسلم - حدیث 1019
كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ صحيح وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، وَأَبِي عَوْنٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، بِمَعْنَى حَدِيثِهِمْ وَزَادَ فَقَالَ: تُعَلِّمُنِي الْأَعْرَابُ بِالصَّلَاةِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1019
کتاب: نماز کے احکام ومسائل ظہر اور عصر میں قراءت ۔ مسعر نے عبد الملک (بن عمیر) اور ابو عون سے روایت کی، انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ سے ان کی حدیث کے ہم معنیٰ روایت بیان کی اور اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ سعد نے کہا: بدوی مجھے نماز سکھائیں گے؟ (میں نے تو خود رسول اللہﷺ سے نماز سیکھی ہے