كِتَابُ الرِّقَاقِ بَابٌ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ شَاهِينَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ؟ أَهْلُ الْجَنَّةِ كُلُّ هَيِّنٍ لَيِّنٍ سَهْلٍ قَرِيبٍ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ عَنْهُ
دلوں کونرم کرنے کا بیان
باب
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کیا میں تم کو جنتی آدمی نہ بتاؤں ہر ڈھیلا ڈھالا، نرم، آسان اور نزدیکی والا ہے۔‘‘
تشریح :
معلوم ہوا اہل جنت انتہائی مسکین اور فقیر قسم کے افراد ہوں گے۔
تخریج :
صحیح الجامع، رقم : ۳۱۳۵۔ مسند احمد: ۱؍۴۱۵۔ معجم الاوسط، رقم : ۵۷۲۵۔ مجعم الزوائد: ۴؍۷۵۔
معلوم ہوا اہل جنت انتہائی مسکین اور فقیر قسم کے افراد ہوں گے۔