كِتَابُ الرِّقَاقِ بَابٌ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نُبَيْطِ بْنِ شَرِيطِ الْأَشْجَعِيُّ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِصْرَ فِي جِيزَتِهَا حَدَّثَنَا أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِيهِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ نُبَيْطِ بْنِ شَرِيطٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ))
دلوں کونرم کرنے کا بیان
باب
سیدنا نبیط بن شریط سے روایت ہے کہتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ ’’ہر نیکی صدقہ ہے۔‘‘
تشریح :
اس میں نیکی کرنے کی ترغیب کا بیان ہے کہ کسی بھی معروف کام کو حقیر نہ سمجھنا چاہیے بلکہ ہر نیکی کا اجر وثواب ہے جو نیکی کرنے والے کو بہر صورت حاصل ہوگا۔
تخریج :
بخاري، کتاب الادب، باب کل معروف صدقة، رقم : ۶۰۶۱۔ مسلم، کتاب الزکاة، باب بیان ان اسم الصدقة، رقم : ۱۰۰۵۔
اس میں نیکی کرنے کی ترغیب کا بیان ہے کہ کسی بھی معروف کام کو حقیر نہ سمجھنا چاہیے بلکہ ہر نیکی کا اجر وثواب ہے جو نیکی کرنے والے کو بہر صورت حاصل ہوگا۔