معجم صغیر للطبرانی - حدیث 987
كِتَابُ الرِّقَاقِ بَابٌ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبَى وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((بُكَاءُ الْمُؤْمِنِ مِنْ قَلْبِهِ وَبُكَاءُ الْمُنَافِقِ مِنْ هَامَتِهِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو
ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 987
دلوں کونرم کرنے کا بیان
باب
سیّدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مومن کا رونا دل سے ہوتاہے جب کہ منافق کا رونا اس کی کھوپڑی سے ہوتا ہے۔‘‘
تخریج : ضعیف الجامع، رقم : ۲۳۴۲۔ کنز العمال، رقم : ۸۵۰۔ حلیة الاولیاء: ۴؍۱۱۱۔