معجم صغیر للطبرانی - حدیث 94

كِتَابِ الطَّهَارَةِ بَابٌ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ الطَّائِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ، وَيَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ لَيْسَ دُونَهَا حِجَابٌ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ)) ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ الْفَقِيهُ الْمِصْرِيُّ وَلَا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَصْبَغُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 94

طہارت کا بیان باب سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کا ہاتھ اپنی شرمگاہ پر بغیر حجاب کے لگ جاتے تو اس پر وضو لازم ہوجاتا ہے۔‘‘
تشریح : (۱) ننگی شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یہ نواقض وضو میں سے ایک ناقص ہے۔ (۲) اگر شرمگاہ پر کپڑا ہو تو شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
تخریج : مسند احمد:۲؍ ۳۳۳ قال شعیب الارناؤط حسن۔ معجم الاوسط، رقم : ۱۸۵۰۔ ابن حبان، رقم : ۱۱۱۸۔ (۱) ننگی شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یہ نواقض وضو میں سے ایک ناقص ہے۔ (۲) اگر شرمگاہ پر کپڑا ہو تو شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔