معجم صغیر للطبرانی - حدیث 930

كِتَابُ الحُدُودِ بَابٌ وَبِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((تَجَافُوا عَنْ عُقُوبَةِ ذِي الْمُرُوءَةِ إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 930

حدود كا بيان باب سیّدنا زید سے اسی سند کے ساتھ مروی ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کی حدود کے علاوہ صاحب مروت آدمی کو سزا دینے سے اجتناب کیا کرو۔‘‘
تخریج : ضعیف الجامع، رقم : ۲۳۸۹۔ کنز العمال، رقم : ۱۲۹۸۰۔ مجمع الزوائد، رقم : ۱۰۶۹۶۔