معجم صغیر للطبرانی - حدیث 913

كِتَابُ المَنَاقِبِ بَابٌ حَدَّثَتْنَا عَبْدَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَتْ: حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ مُصْعَبٍ عَنْ أَبِيهِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَبِي قَتَادَةَ الْحَارِثِ بْنِ رِبْعِيٍّ أَنَّهُ حَرَسَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ بَدْرٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((اللَّهُمَّ احْفَظْ أَبَا قَتَادَةَ كَمَا حَفِظَ نَبِيَّكَ هَذِهِ اللَّيْلَةَ))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 913

مناقب كا بيان باب سیّدنا حارث بن ربعی کہتے ہیں انہوں نے بدر کی رات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پہرہ دیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: ’’اے اللہ! ابو قتادہ کی حفاظت کر جس طرح تو نے اپنے نبی کی اس رات میں حفاظت کی۔‘‘
تشریح : (۱) اس حدیث میں ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت ومنقبت کا بیان ہے۔ (۲) حاکم اور فاضل شخص کا پہرہ دینا اور خطرات میں اس کی حفاظت کرنا جائز ہے۔ (۳) مشکلات میں معاون شخص کے لیے خیر وبرکت کی دعا کرنا مستحب فعل ہے۔
تخریج : مختصر سنن ابي داود، رقم: ۵۰۶۷، جامع الاصول: ۱؍۶۶۱۷۔ (۱) اس حدیث میں ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت ومنقبت کا بیان ہے۔ (۲) حاکم اور فاضل شخص کا پہرہ دینا اور خطرات میں اس کی حفاظت کرنا جائز ہے۔ (۳) مشکلات میں معاون شخص کے لیے خیر وبرکت کی دعا کرنا مستحب فعل ہے۔