معجم صغیر للطبرانی - حدیث 867

كِتَابُ المَنَاقِبِ بَابٌ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ الطَّيِّبِ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صُبَيْحٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَرْقَمَ، عَنْ هَارُونَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمُ الثَّقَلَيْنِ مَا إِنْ تَمَسَّكْتُمْ بِهِ لَنْ تَضِلُّوا كِتَابَ اللَّهِ وَعِتْرَتِي وَإِنَّهُمَا لَنْ يَفْتَرِقَا حَتَّى يَرِدَا عَلَى الْحَوْضِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هَارُونَ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا يُونُسُ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 867

مناقب كا بيان باب سیّدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میں تم میں دو چیزیں چھوڑ چلا ہوں اگر تم نے انہیں مضبوط پکڑے رکھا تو گمراہ نہیں ہو گا۔ ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا میرا کنبہ اور یہ کبھی بھی حوض پر وارد ہونے تک جدا نہیں ہوں گے۔‘‘
تشریح : دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۳۶۳۔
تخریج : تقدم تخریجه: ۳۶۳۔ دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۳۶۳۔