معجم صغیر للطبرانی - حدیث 820

كِتَابُ صِفَةِ الْجَهَنَّمِ بَابٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى بْنِ شَيْخِ بْنِ عَمِيرَةَ الْأَسَدِيُّ أَبُو عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ الرَّجُلَ لَيَكُونُ مِنْ أَهْلِ الصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ وَالْجِهَادِ حَتَّى ذَكَرَ سِهَامَ الْخَيْرِ وَمَا يُجْزَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا بِقَدْرِ عَقْلِهِ)) ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا ابْنُ أَعْيَنَ تَفَرَّدَ بِهِ مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 820

جہنم کا بیان باب سیّدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی نماز ادا کرنے والوں، زکوٰۃ دینے والوں، حج و عمرہ کرنے والوں اور جہاد کرنے والوں سے ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ آپ نے نیکی کے تمام حصے ذکر فرمائے تو فرمایا یہ چیزیں قیامت کے روز اس کی عقل کے مطابق ہی اس کے کام آئیں گی۔‘‘
تخریج : معجم الاوسط، رقم : ۳۰۵۷۔ مجمع الزوائد: ۸؍۲۸۔ شعب الایمان، رقم : ۴۶۳۷ اسناده ضعیف۔