كِتَابُ الفِتَنِ بَابٌ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الطُّوسِيُّ، بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ وَهْبٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ جَسْرِ بْنِ فَرْقَدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكَرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَوْ أَنَّ أَهْلَ السَّمَاءِ وَأَهْلَ الْأَرْضِ اجْتَمَعُوا عَلَى قَتْلِ مُسْلِمٍ لَكَبَّهَمُ اللَّهُ جَمِيعًا عَلَى وُجُوهِهِمْ فِي النَّارِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا جَسْرٌ
فتن كا بيان
باب
سیّدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اگر آسمان وزمین کے تمام باشندے ایک مسلمان کے قتل پر اکٹھے ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ ان سب کو جہنم میں ان کے چہروں کے بل اوندھا ڈالے گا۔‘‘
تشریح :
(۱) انسانی جان کی قیمت بہت زیادہ ہے۔
(۲) قرآن نے مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کرنے والے کو جہنم کی وعید سنائی ہے۔
تخریج :
صحیح ترغیب وترهیب، رقم : ۲۴۴۳ قال الشیخ الالباني صحیح لغیره ۔ مجمع الزوائد: ۷؍۲۹۷۔
(۱) انسانی جان کی قیمت بہت زیادہ ہے۔
(۲) قرآن نے مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کرنے والے کو جہنم کی وعید سنائی ہے۔