كِتَابُ الفِتَنِ بَابٌ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرَوَيْهِ الْمُخَرِّمِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((تَقْتُلُ عَمَّارًا الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ عِيسَى
فتن كا بيان
باب
سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے: ’’عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا۔‘‘
تشریح :
اس میں سیّدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان کہ وہ مظلوم قتل ہوئے اور حق کی خاطر جان قربان کی۔
تخریج :
مسلم، کتاب الفتن، باب لا تقوم الساعة، رقم : ۲۹۱۶۔ مسند احمد: ۵؍۲۱۴۔ صحیح الجامع، رقم : ۲۹۷۹۔
اس میں سیّدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان کہ وہ مظلوم قتل ہوئے اور حق کی خاطر جان قربان کی۔