معجم صغیر للطبرانی - حدیث 765
كِتَابُ الفِتَنِ بَابٌ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرِ بْنِ أَيُّوبَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ صَاحِبُ الْبَصَرِ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ مَيْمُونَ بْنَ سِنْبَاذَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((قِوَامُ أُمَّتِي بِشِرَارِهَا)) لَا يُرْوَى عَنْ مَيْمُونٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ الْبَصْرِيُّ
ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 765
فتن كا بيان
باب
سیدنا میمون بن سنباذکہتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’’ایک وقت میری امت پر آئے گا کہ ان کے ذمہ دار اور حکومت کے نگران برے لوگ ہوں گے۔‘‘
تخریج : مسند احمد: ۵؍۲۲۷ قال الشیخ شعیب الارناؤط اسناده ضعیف۔ معجم الاوسط، رقم : ۷۵۵۔