معجم صغیر للطبرانی - حدیث 71

كِتَابُ الْعِلْمِ بَابٌ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُجَاهِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، حَدَّثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: " مَنْ قَالَ: إِنِّي عَالِمٌ فَهُوَ جَاهِلٌ وَمَنْ قَالَ: إِنِّي جَاهِلٌ فَهُوَ جَاهِلٌ وَمَنْ قَالَ: إِنِّي فِي الْجَنَّةِ فَهُوَ فِي النَّارِ وَمَنْ قَالَ إِنِّي فِي النَّارِ فَهُوَ فِي النَّارِ "

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 71

علم کا بیان باب یحییٰ بن ابی کثیر کہتے ہیں جس نے یہ کہا کہ میں عالم ہوں تو وہ جاہل ہے اور جو کہے کہ میں جاہل ہوں وہ جاہل ہے اور جو کہے میں جنت میں جاؤں گا تو وہ جہنم میں جائے گا اور جو کہے کہ میں جہنم میں جاؤں گا تو وہ بھی جہنم میں جائے گا۔‘‘
تخریج : معجم الاوسط، رقم : ۶۸۴۶۔ ضعیف ترغیب وترهیب رقم: ۱۱۲۔ مجمع الزوائد: ۱؍۱۸۶۔