معجم صغیر للطبرانی - حدیث 677

كِتَابُ الأَدَبِ بَابٌ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ اللَّيْثِ الزِّيَادِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ مَالِكٍ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ((أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْخَذْفِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا سَلَّامٌ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 677

ادب كا بيان باب سیّدنا عبد اللہ بن مفضل رضی الله عنہ کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری پھینکنے سے منع فرمایا۔‘‘
تشریح : (۱) خدف کا معنی ہے کہ درمیانی دو انگلیوں میں کنکری رکھ کر پھینکنا یا غلیل میں پتھر رکھ کر پھینکنا۔ (۲) یہ حدیث دلیل ہے کہ خدف کا استعمال ممنوع ہے۔ کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ اس کے نقصان وغیرہ کا ڈر ہے (کہ اس سے آنکھ وغیرہ پھوٹ سکتی ہے) نیز اس طرح کی تمام اشیاء اسی حکم میں شامل ہیں۔ (عون المعبود: ۴۱؍۳۰۳)
تخریج : بخاري، کتاب الادب، باب النهي عن الخذف، رقم : ۶۲۲۰۔ مسلم، کتاب العید باب اباحة ما یستعان، رقم : ۱۹۵۴۔ (۱) خدف کا معنی ہے کہ درمیانی دو انگلیوں میں کنکری رکھ کر پھینکنا یا غلیل میں پتھر رکھ کر پھینکنا۔ (۲) یہ حدیث دلیل ہے کہ خدف کا استعمال ممنوع ہے۔ کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ اس کے نقصان وغیرہ کا ڈر ہے (کہ اس سے آنکھ وغیرہ پھوٹ سکتی ہے) نیز اس طرح کی تمام اشیاء اسی حکم میں شامل ہیں۔ (عون المعبود: ۴۱؍۳۰۳)