معجم صغیر للطبرانی - حدیث 654

كِتَابُ الأَدَبِ بَابٌ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَزَّارُ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَطِيَّةَ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِسْوَرِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ بِنْتُ سَعْدٍ، أَنَّهَا سَمِعَتْ أَبَاهَا سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَرَأَ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَكَأَنَّمَا قَرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ وَمَنْ قَرَأَ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ فَكَأَنَّمَا قَرَأَ رُبْعَ الْقُرْآنِ " لَا يُرْوَى عَنْ سَعْدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ عَطِيَّةَ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 654

ادب كا بيان باب سیّدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے قل ہو اللّٰہ احد پڑھی اس نے تہائی قرآن پڑھ لیا اور جس نے قل یا ایہا الکافرون پڑھی اس نے چوتھائی قرآن پڑھ لیا۔‘‘
تشریح : وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ سَتَرَ حُرْمَةَ مُؤْمِنَةٍ سَتَرَهُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ))۔( عمدۃ القاری: ۱۲؍۲۸۸۔) اسی سند سے آپ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالے اللہ تعالیٰ اس پر آگ سے پردہ ڈال دے گا۔‘‘
تخریج : مجمع الزوائد: ۷؍۱۴۷۔ وقال الهیثمي فیه من لم اعرفه میزان الاعتدال۔ وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ سَتَرَ حُرْمَةَ مُؤْمِنَةٍ سَتَرَهُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ))۔( عمدۃ القاری: ۱۲؍۲۸۸۔) اسی سند سے آپ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالے اللہ تعالیٰ اس پر آگ سے پردہ ڈال دے گا۔‘‘