معجم صغیر للطبرانی - حدیث 646

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ وَ الْاَشْرِبَةِ بَابٌ ((وَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي يَمِينِهِ قِثَّاءُ وَفِي يَسَارِهِ تَمَرَاتٌ وَهُوَ يَأْكُلُ مِنْ هَذَا مَرَّةً وَهَذَا مَرَّةً))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 646

کھانے پینے کا بیان باب نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں ہاتھ میں ایک ککڑی دیکھی اور بائیں میں چند کھجوریں آپ کبھی اس ہاتھ والی چیز کھا رہے تھے اور کبھی اُس ہاتھ والی۔‘‘
تشریح : (۱) معلوم ہوا ککڑی اور کھجور کھانا مسنون ہے۔ (۲) ککڑی کو کھجور کے ساتھ ملا کر کھانا بھی جائز ہے۔
تخریج : بخاري، کتاب الاطعمة، باب الرطب بالقثاء۔ مسلم، کتاب الاشربة، باب اکل بالقثاء بالرطب، رقم : ۲۰۴۳۔ سنن ابي داود، رقم: ۳۸۳۵۔ (۱) معلوم ہوا ککڑی اور کھجور کھانا مسنون ہے۔ (۲) ککڑی کو کھجور کے ساتھ ملا کر کھانا بھی جائز ہے۔