معجم صغیر للطبرانی - حدیث 645

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ وَ الْاَشْرِبَةِ بَابٌ وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((عَلَيْكُمْ بِلَحْمِ الظَّهْرِ؛ فَإِنَّهُ مِنْ أَطْيَبِهِ))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 645

کھانے پینے کا بیان باب نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ پیٹھ کا گوشت کھایا کرو کیونکہ وہ عمدہ گوشت ہوتا ہے۔‘‘
تخریج : ضعیف الجامع، رقم : ۹۱۸۔ سنن ابن ماجة، رقم: ۳۳۰۸۔ سلسلة ضعیفة، رقم : ۲۸۱۳۔ مسند بزار، رقم : ۲۲۶۲۔