معجم صغیر للطبرانی - حدیث 640

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ وَ الْاَشْرِبَةِ بَابٌ وَبِهِ عَنْ زَيْدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْخُبْزَ بِالتَّمْرِ وَيَقُولُ: ((هَذَا إِدَامُ هَذَا))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 640

کھانے پینے کا بیان باب سیّدنا زید سے اسی سند سے مروی ہے وہ کہتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم روٹی، کھجور سے کھاتے تھے اور فرماتے یہ اس کا سالن ہے۔‘‘
تخریج : مجمع الزوائد، رقم : ۸۰۱۳ قال الهیثمي فیه محمد بن کثیر وهو ضعیف جدا۔