معجم صغیر للطبرانی - حدیث 60

كِتَابُ الإِيمَانِ بَابٌ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّكُمْ بِحُبِّي، أَتَرْجُونَ أَنْ يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِي وَلَا يَدْخُلُهَا بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُرَّةَ إِلَّا أَصْرَمُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْأَشْعَثِ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 60

ایمان کا بیان باب نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کوئی بھی اس وقت مومن نہیں ہوتا یہاں تک کہ میری محبت کی وجہ سے تم سے محبت کرے کیا ان کو یہ امید ہے کہ وہ میری شفاعت سے جنت میں داخل ہو جائیں گے مگر عبدالمطلب کی اولاد داخل نہ ہوگی؟
تخریج : معجم الاوسط، رقم : ۷۷۶۱۔ مجمع الزوائد: ۱؍۸۸ قال الهیثمي فیه اصرم بن حوشب وهو متروك۔