معجم صغیر للطبرانی - حدیث 518

كِتَابُ البُيُوعِ بَابٌ وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((بُورِكَ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا يَوْمَ خَمِيسِهَا))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 518

خريد و فروخت كا بيان باب اسی سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ہے کہ آپ نے فرمایا: ’’اے اللہ جمعرات کے دن میری امت کی صبح کے اوقات میں برکت ڈال دے۔‘‘
تخریج : مسند شهاب، رقم : ۱۴۹۲۔ ابن عدي ضعفاء: ۱؍۳۶۳۔ المجروحین لابن حبان: ۱؍۱۵۵۔