معجم صغیر للطبرانی - حدیث 503

كِتَابُ الرَّضَاعَةَ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الصُّوفِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، بِمِصْرَ سَنَةَ ثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ التُّبَّانُ الْمَدِينِيُّ سَنَةَ إِحْدَى وَأَرْبَعِينَ وَمِائَتَيْنِ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((لَا رَضَاعَ بَعْدَ فِصَالٍ وَلَا يُتْمَ بَعْدَ حُلُمٍ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبَانَ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ وَلَا عَنْ مُوسَى إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا عُبَيْدٌ التُّبَّانُ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 503

رضاعت كا بيان باب سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دودھ چھڑانے کے بعد دودھ پلانے کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔ اور بلوغت کے بعد یتیمی بھی نہیں رہتی۔‘‘
تشریح : (۱) رضاعت تب ثابت ہوتی ہے جب بچے کی خوراک صرف دودھ ہو اگر بچہ دودھ چھوڑ کر کھانا پینا شروع کر چکا ہو تو ایسی صورت میں اگر کوئی عورت بچے کو دودھ پلاتی ہے تو اس سے رضاعت ثابت نہ ہو گی۔ (۲) بلوغت کے بعد یتیمی بھی ختم ہو جاتی ہے۔
تخریج : سنن ابي داود، کتاب الوصایا، باب ما جاء متی ینقطع الیتم، رقم : ۲۸۷۳ قال الشیخ الالباني صحیح۔ (۱) رضاعت تب ثابت ہوتی ہے جب بچے کی خوراک صرف دودھ ہو اگر بچہ دودھ چھوڑ کر کھانا پینا شروع کر چکا ہو تو ایسی صورت میں اگر کوئی عورت بچے کو دودھ پلاتی ہے تو اس سے رضاعت ثابت نہ ہو گی۔ (۲) بلوغت کے بعد یتیمی بھی ختم ہو جاتی ہے۔