كِتَابُ النِّكَاحِ بَابٌ حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ أَبُو التَّمَامِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((كُلُّ شَرْطٍ لَيْسَ فِي كِتَابِ اللَّهِ فَهُوَ بَاطِلٌ وَإِنْ كَانَ مِائَةَ شَرْطٍ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا بَقِيَّةُ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ
نكاح كا بيان
باب
سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شرط کتاب اللہ میں نہیں وہ باطل ہے اگرچہ وہ سو شرطیں ہوں۔‘‘
تشریح :
(۱) لین دین اور دیگر معاملات میں شروط عائد کرنا درست ہے۔
(۲) کتاب و سنت کے مخالف شروط کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
(۳) مزید تفصیل کے لیے دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۴۸۱۔
تخریج :
تقدم تخریجه: ۴۸۱۔
(۱) لین دین اور دیگر معاملات میں شروط عائد کرنا درست ہے۔
(۲) کتاب و سنت کے مخالف شروط کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
(۳) مزید تفصیل کے لیے دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۴۸۱۔