معجم صغیر للطبرانی - حدیث 467

كِتَابُ الذَّبَائِحِ بَابٌ حَدَّثَنَا حُسْنُونُ بْنُ أَحْمَدَ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ النَّاسَ كَإِبِلٍ مِائَةٍ لَا تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً)) قَالَ: وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((لَا نَعْلَمُ شَيْئًا خَيْرًا مِنْ أَلْفٍ مِثْلَهُ إِلَّا الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا أُسَامَةُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ وَهْبٍ وَلَا يُرْوَى آخِرُ هَذَا الْحَدِيثِ قَوْلُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((لَا نَعْلَمُ شَيْئًا خَيْرًا مِنْ أَلْفٍ مِثْلَهُ إِلَّا الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ)) إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 467

ذبح كا بيان باب سیّدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ کہیں جا رہا تھا تو وہ لوگوں کے پاس سے گزرے جنہوں نے پرندوں کو نشانہ مقرر کر رکھا تھا۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اللہ اس پر لعنت کرے جس نے یہ کام کیا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ اس بات سے منع فرما رہے تھے۔‘‘
تشریح : یہ حدیث دلیل ہے کہ کسی جاندار چیز کو نشانے کے لیے ہدف بنانا اور زندہ چیز پر نشانے کی مشق کرنا حرام ہے اور یہ فعل لعنت کا باعث ہے۔ کیونکہ یہ حیوان کی تکلیف کا باعث ہے۔
تخریج : بخاري، کتاب الذبائح، باب ما یکره من المثلة، رقم : ۵۵۱۵۔ مسلم، کتاب العید باب النهي عن صبر البهائم، رقم : ۱۹۵۸۔ یہ حدیث دلیل ہے کہ کسی جاندار چیز کو نشانے کے لیے ہدف بنانا اور زندہ چیز پر نشانے کی مشق کرنا حرام ہے اور یہ فعل لعنت کا باعث ہے۔ کیونکہ یہ حیوان کی تکلیف کا باعث ہے۔