معجم صغیر للطبرانی - حدیث 432

كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ بَابٌ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْنٍ ثَابِتُ بْنُ نُعَيْمٍ الْهَوْجِيُّ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 432

حج وعمرہ کا بیان باب پچھلی حدیث کی طرح۔
تشریح : (۱) حج تمتع صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے لیے ہی خاص نہیں تھا بلکہ حج کی باقاعدہ قسم ہے جس کا جواز قیامت تک کے لیے ہے۔ (۲) متعہ حج: متعہ حج سے مراد یہ ہے کہ حج کا احرام فسخ کر کے اس کو عمرہ کر دینا اور پھر عمرہ کر کے احرام کھول لینا۔ (دیکھئے لغات الحدیث: ۴؍۱۸۶)
تخریج : حوالہ سابقہ۔ (۱) حج تمتع صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے لیے ہی خاص نہیں تھا بلکہ حج کی باقاعدہ قسم ہے جس کا جواز قیامت تک کے لیے ہے۔ (۲) متعہ حج: متعہ حج سے مراد یہ ہے کہ حج کا احرام فسخ کر کے اس کو عمرہ کر دینا اور پھر عمرہ کر کے احرام کھول لینا۔ (دیکھئے لغات الحدیث: ۴؍۱۸۶)