معجم صغیر للطبرانی - حدیث 430

كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ بَابٌ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَاسِطِيُّ الْمُسْتَمْلِي بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَمَّالُ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((ابْنُ السَّبِيلِ أَوَّلُ شَارِبٍ يَعْنِي مِنْ زَمْزَمَ)) ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا هُشَيْمٌ وَلَا عَنْ هُشَيْمٍ إِلَّا أَبُو نُعَيْمٍ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَمَّالُ الْبَغْدَادِيُّ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 430

حج وعمرہ کا بیان باب سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کہ مسافر پہلا پینے والا ہوگا یعنی آب زم زم سے۔‘‘
تشریح : یہ حدیث دلیل ہے کہ زمزم کے پانی کے زیادہ مستحق مسافر لوگ ہیں۔ لہٰذا حجاج ومعتمرہ کی اس پانی سے تواضع کرنا اور انہیں مقامی لوگوں پر ترجیح دینا افضل ہے۔
تخریج : صحیح الجامع، رقم : ۴۴۔ مجمع الزوائد: ۳؍۲۸۶۔ یہ حدیث دلیل ہے کہ زمزم کے پانی کے زیادہ مستحق مسافر لوگ ہیں۔ لہٰذا حجاج ومعتمرہ کی اس پانی سے تواضع کرنا اور انہیں مقامی لوگوں پر ترجیح دینا افضل ہے۔