معجم صغیر للطبرانی - حدیث 415

كِتَابُ الزَّكَوٰةِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ الْعَبْدِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ سَمُّوَيْهِ الْفَقِيهُ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ الْمُنْذِرِيِّ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " كَتَبَ إِلَى عُمَّالِهِ فِي سَنَّةِ الصَّدَقَاتِ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا سَلَّامٌ تَفَرَّدَ بِهِ حَاتِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 415

زكوٰۃ کا بیان باب سیّدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقات کے طریقہ کے متعلق اپنے عاملین کو لکھا پھر لمبی حدیث ذکر کی۔‘‘
تشریح : زکوٰۃ صاحب نصاب پر فرض ہے اور مسلم حاکم پر لازم ہے کہ وہ نظام زکوٰۃ قائم کرے اور اپنی رعایا کو اس امر کا پابند بنائے۔
تخریج : معجم الاوسط، رقم : ۷۵۶۶۔ زکوٰۃ صاحب نصاب پر فرض ہے اور مسلم حاکم پر لازم ہے کہ وہ نظام زکوٰۃ قائم کرے اور اپنی رعایا کو اس امر کا پابند بنائے۔