كِتَابُ الزَّكَوٰةِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ الْعَبْدِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ سَمُّوَيْهِ الْفَقِيهُ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ الْمُنْذِرِيِّ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " كَتَبَ إِلَى عُمَّالِهِ فِي سَنَّةِ الصَّدَقَاتِ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا سَلَّامٌ تَفَرَّدَ بِهِ حَاتِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ
زكوٰۃ کا بیان
باب
سیّدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقات کے طریقہ کے متعلق اپنے عاملین کو لکھا پھر لمبی حدیث ذکر کی۔‘‘
تشریح :
زکوٰۃ صاحب نصاب پر فرض ہے اور مسلم حاکم پر لازم ہے کہ وہ نظام زکوٰۃ قائم کرے اور اپنی رعایا کو اس امر کا پابند بنائے۔
تخریج :
معجم الاوسط، رقم : ۷۵۶۶۔
زکوٰۃ صاحب نصاب پر فرض ہے اور مسلم حاکم پر لازم ہے کہ وہ نظام زکوٰۃ قائم کرے اور اپنی رعایا کو اس امر کا پابند بنائے۔