كِتَابُ الصِّيَامِ بَابٌ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ السَّكَنِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ الْخُوَارِزْمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: ((مَا صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرَ مِمَّا صُمْنَا مَعَهُ ثَلَاثِينَ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا عَبْدُ الْأَعْلَى تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحٌ
روزوں كا بيان
باب
سیّدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ہم نے نبی علیہ السلام کے ساتھ ۲۹ روزے ۳۰ سے زیادہ دفعہ نہیں رکھے۔‘‘
تشریح :
(۱) اسلامی مہینے گنتی کے اعتبا ر سے انتیس یا تیس دن کے ہوتے ہیں۔
(۲) عہد رسالت میں رمضان کے مہینے تیس دن کے زیادہ تھے۔
(۳) انتیس دنوں کی نسبت تیس دن کے مہینے زیادہ ہوتے ہیں۔
تخریج :
سنن ابی داود، کتاب الصیام، باب الشهر یکون تسعا وعشرین، رقم : ۲۳۲۲ قال الشیخ الالباني صحیح۔ سنن ترمذي، رقم : ۶۸۹۔ سنن ابن ماجة، رقم: ۱۶۵۸۔ مسند احمد: ۱؍۳۹۷۔
(۱) اسلامی مہینے گنتی کے اعتبا ر سے انتیس یا تیس دن کے ہوتے ہیں۔
(۲) عہد رسالت میں رمضان کے مہینے تیس دن کے زیادہ تھے۔
(۳) انتیس دنوں کی نسبت تیس دن کے مہینے زیادہ ہوتے ہیں۔