معجم صغیر للطبرانی - حدیث 331

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: " يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ وَالْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ فَقُلْتُ: مَا بَالُ الْكَلْبِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْأَبْيَضِ؟ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي فَقَالَ: ((الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُرَّةَ إِلَّا أَبُو سَعِيدٍ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْجَبَّارِ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 331

نماز كا بيان باب سیّدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نماز کو سیاہ کتا، عورت اور گدھا توڑ دیتے ہیں۔ عبداللہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے ابو ذر رضی اللہ عنہ سے پوچھا سیاہ کتے کا سفید کتے سے تخصیص کا کیا سبب ہے؟ تو انہوں نے کہا میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح پوچھا جس طرح تو نے مجھ سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: ’’سیاہ کتا شیطان ہوتا ہے۔‘‘
تشریح : دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۱۹۵،۵۰۵۔
تخریج : تقدم تخریجه: ۱۹۵، ۵۰۵۔ دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۱۹۵،۵۰۵۔