معجم صغیر للطبرانی - حدیث 325

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى بْنِ هَمَّامِ بْنِ مَسْلَمَةَ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ عُقْبَةَ بْنِ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ الْمَجِيدِ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 325

نماز كا بيان باب سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے چار رکعت نماز پڑھتے تھے۔‘‘
تشریح : (۱) نماز عصر سے قبل چار رکعت سنتیں پڑھنا مستحب فعل ہے۔ (۲) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل از عصر دو رکعت نماز پڑھنا بھی ثابت ہے۔ لہٰذا نمازی کو دو رکعت اور چار رکعت سنت ادا کرنے میں اختیار ہے۔ البتہ چار رکعت سنت کا اہتمام کرنا افضل ہے۔
تخریج : سنن ترمذي، کتاب الصلاة، باب الاربع قبل العصر، رقم : ۴۲۹ قال الشیخ الالباني حسن۔ (۱) نماز عصر سے قبل چار رکعت سنتیں پڑھنا مستحب فعل ہے۔ (۲) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل از عصر دو رکعت نماز پڑھنا بھی ثابت ہے۔ لہٰذا نمازی کو دو رکعت اور چار رکعت سنت ادا کرنے میں اختیار ہے۔ البتہ چار رکعت سنت کا اہتمام کرنا افضل ہے۔