معجم صغیر للطبرانی - حدیث 304

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فَرُّوخَ الْبَغْدَادِيُّ، بِالرَّافِقَةِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَيْسَوبَ الْحَرَّانِيُّ أَبُو قَتَادَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " كَانَ يُوتِرُ بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى، وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَبُو قَتَادَةَ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 304

نماز كا بيان باب سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَی﴾ اور ﴿قُلْ یَأَیُّهَا الْکَافِرُونَ﴾ اور ﴿قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ﴾ وتروں میں پڑھا کرتے تھے۔‘‘
تشریح : نماز وتر کی تین رکعتوں میں سے پہلی رکعت میں سورۃ اعلیٰ، دوسری رکعت میں سورۃ الکافرون اور تیسری رکعت میں سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنا مسنون ومستحب فعل ہے اور وتر کی آخری تین رکعتوں میں انہیں سورتوں کی تلاوت کو معمول بنانا افضل ہے۔
تخریج : سنن ترمذي، کتاب الوتر، باب فیما یقرأ به فی الوتر، رقم : ۴۶۲۔ سنن نسائي، کتاب قیام اللیل، باب ذکر اختلاف الفاظ الناقلین، رقم : ۱۷۰۰ قال الشیخ الالباني صحیح۔ نماز وتر کی تین رکعتوں میں سے پہلی رکعت میں سورۃ اعلیٰ، دوسری رکعت میں سورۃ الکافرون اور تیسری رکعت میں سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنا مسنون ومستحب فعل ہے اور وتر کی آخری تین رکعتوں میں انہیں سورتوں کی تلاوت کو معمول بنانا افضل ہے۔