كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يُوسُفَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، أَرَاهُ عَنْ أَبِي مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةَ الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ: الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ وَهَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ
نماز كا بيان
باب
سیّدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن صبح کی نماز میں ’’ الم تنزیل السجدہ‘‘ اور ’’ ھل اتی علی الانسان‘‘ پڑھا کرتے تھے۔‘‘
تشریح :
جمعہ کے دن نمازِ فجر کی جماعت کی پہلی رکعت میں الم تنزیل السجدہ، اور دوسری رکعت میں سورۃ الدھر کی تلاوت کرنا مشروع ہے اور ائمہ مساجد کو اس سنت کا حیاء کرنا چاہیے۔
تخریج :
بخاري، کتاب الجمعة، باب ما یقرأ فی صلاة الفجر یوم الجمعة، رقم : ۸۹۱۔ مسلم، کتاب الجمعة، باب ما یقرأ فی یوم الجمعة، رقم : ۸۷۹۔
جمعہ کے دن نمازِ فجر کی جماعت کی پہلی رکعت میں الم تنزیل السجدہ، اور دوسری رکعت میں سورۃ الدھر کی تلاوت کرنا مشروع ہے اور ائمہ مساجد کو اس سنت کا حیاء کرنا چاہیے۔