كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الطَّيَالِسِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ طَهْمَانَ أَبُو عَزَّةَ الدَّبَّاغُ، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبَابِ مَوْلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ فَأَتَيْنَا عَلَى مَكَانٍ فِيهِ ثُومٌ فَأَصَابَ نَاسٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْهُ وَجَاءُوا إِلَى الْمُصَلَّى فَقَالَ: ((مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ مُصَلَّانَا)) لَا يُرْوَى عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عَزَّةَ الدَّبَّاغُ وَكَانَتْ هَذِهِ الْقِصَّةُ يَوْمَ خَيْبَرَ
نماز كا بيان
باب
سیّدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر پرتھے تو ہم ایک جگہ پہنچے جہاں تھوم تھا مسلمانوں میں سے کچھ لوگوں نے وہ لے لیا اور اسے نماز کی جگہ میں لے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے اس پودے سے کچھ کھایا تو وہ ہماری نماز کی جگہ میں نہ آئے۔‘‘
تشریح :
دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۳۷،۱۴۸۔
تخریج :
تقدم تخریجه: ۳۷، ۱۴۸۔ مجمع الزوائد: ۲؍۱۷۔ طبراني کبیر: ۲۰؍۲۲۳۔
دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۳۷،۱۴۸۔