معجم صغیر للطبرانی - حدیث 289

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو السَّائِبِ الْمَخْزُومِيُّ إِمَامُ مَسْجِدِ شِيرَازَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ الْمُسْتَامِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ سَيْفٍ الْحَرَائِيُّ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ أَحَدُنَا مُخْتَصِرًا لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ وَلَا عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ إِلَّا عِصَامُ بْنُ سَيْفٍ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ الْمُسْتَامِ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 289

نماز كا بيان باب سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز ادا کرنے سے منع فرمایا۔‘‘
تشریح : پہلو پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے اور یہ فعلِ یہود ہے۔
تخریج : مسند احمد: ۲؍۳۳۱ قال شعیب الارناؤط صحیح۔ پہلو پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے اور یہ فعلِ یہود ہے۔