معجم صغیر للطبرانی - حدیث 273

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ الْمُقْرِئُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ، حَدَّثَنَا بَكَّارُ بْنُ يَحْيَى ابْنِ أَخِي هَمَّامٍ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يَقُولُ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ كَيْفَ كَانَ قِرَاءَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا قَرَأَ مَدَّ صَوْتَهُ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَرْبٍ إِلَّا بَكَّارٌ تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرٌ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 273

نماز كا بيان باب سیّدنا قتادہ کہتے ہیں میں نے سیّدنا انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قراء ت کس طرح تھی؟ تو انہوں نے فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قرآن تلاوت کرتے تو اپنی آواز لمبی کرتے۔‘‘
تشریح : جہری نماز میں قرآن کو بلند آواز سے لمبا کھینچ کر تلاوت کرنا جائز ومسنون ہے اور امام کو اس طریقہ تلاوت کو اختیار کرنا چاہیے۔
تخریج : بخاري، کتاب فضائل القرآن، رقم : ۵۰۴۵۔ سنن ابي داود، رقم: ۴۶۵،۔ سنن ابن ماجة، رقم: ۱۳۵۳۔ مسند احمد: ۳؍۱۴۷۔ معجم الاوسط: ۴۸۶۸۔ جہری نماز میں قرآن کو بلند آواز سے لمبا کھینچ کر تلاوت کرنا جائز ومسنون ہے اور امام کو اس طریقہ تلاوت کو اختیار کرنا چاہیے۔