معجم صغیر للطبرانی - حدیث 272

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ بَكْرِ بْنِ الشَّرُودِ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((صَلَّى عَلَى حَصِيرٍ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا بَكْرٌ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 272

نماز كا بيان باب سیّدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم چٹائی پر نماز پڑھتے تھے۔‘‘
تشریح : مذکورہ روایت کمزور ہے اس میں بکر بن شرود الصنعانی ضعیف ہے بعض نے اسے کذاب بھی کہا ہے۔ (دیکھئے: لسان المیزان) مسئلہ کی وضاحت کے لیے (دیکھئے: فوائد حدیث نمبر ۵۸۷)
تخریج : مسند احمد: ۳؍۱۷۹۔ سنن دارمي، رقم : ۱۳۷۴۔ مذکورہ روایت کمزور ہے اس میں بکر بن شرود الصنعانی ضعیف ہے بعض نے اسے کذاب بھی کہا ہے۔ (دیکھئے: لسان المیزان) مسئلہ کی وضاحت کے لیے (دیکھئے: فوائد حدیث نمبر ۵۸۷)