معجم صغیر للطبرانی - حدیث 257

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْحَنَفِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الدَّامِغَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حُمْرَانَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: ((كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هِشَامٌ وَلَا عَنْهُ إِلَّا عَمْرٌو تَفَرَّدَ بِهِ الدَّامِغَانِيُّ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 257

نماز كا بيان باب سیّدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے پتوں کے مصلیٰ پر نماز پڑھتے تھے۔‘‘
تشریح : کھجور کی چٹائی پر یا کسی چادر پر یا کپڑے کے مصلیٰ پر نماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ اس کے بیل بوٹے اور نقش ونگار خشوع میں خلل انداز نہ ہوں۔
تخریج : سنن ترمذي، کتاب الصلاة، باب الصلاة علی الخمرة، رقم : ۳۳۱ قال الشیخ الالباني حسن صحیح۔ سنن ابن ماجة، رقم: ۱۰۲۸۔ مجمع الزوائد: ۲؍۷۵۔ کھجور کی چٹائی پر یا کسی چادر پر یا کپڑے کے مصلیٰ پر نماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ اس کے بیل بوٹے اور نقش ونگار خشوع میں خلل انداز نہ ہوں۔