معجم صغیر للطبرانی - حدیث 244

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ حَدَّثَنَا شَرَاحِيلُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو الْوَرْدِ الْبَالِسِيُّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ هِشَامٍ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ((صَلَّى خَلَفَ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَالِكٍ إِلَّا ابْنُ الْمُبَارَكِ تَفَرَّدَ بِهِ عُبَيْدُ بْنُ هِشَامٍ أَبُو نُعَيْمٍ الْقَلَانِسِيُّ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 244

نماز كا بيان باب سیّدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی۔‘‘
تشریح : (۱) عالی شخص کا اپنے سے کم تر درجہ کے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔ (۲) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ابوبکر صدیق کی اقتدا میں نماز پڑھنا اور انہیں امام مقرر کرنا ان کے خلیفہ مقرر کرنے کی طرف اشارہ تھا۔
تخریج : سنن ترمذي، کتاب الصلاة، باب منه، رقم : ۳۶۲ قال الشیخ الالباني صحیح۔ مسند احمد: ۳؍۲۳۳۔ مجمع الزوائد: ۹؍۴۶۔ (۱) عالی شخص کا اپنے سے کم تر درجہ کے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔ (۲) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ابوبکر صدیق کی اقتدا میں نماز پڑھنا اور انہیں امام مقرر کرنا ان کے خلیفہ مقرر کرنے کی طرف اشارہ تھا۔