كِتَابُ الإِيمَانِ بَابٌ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ الصُّدَائِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا حَفْصٌ الْغَاضِرِيُّ، عَنْ مُوسَى الصَّغِيرِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ نَفَعَتْهُ يَوْمًا مِنْ دَهْرِهِ وَلَوْ بَعْدَ مَا يُصِيبُهُ الْعَذَابُ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُوسَى الصَّغِيرِ إِلَّا حَفْصٌ الْغَاضِرِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الصُّدَائِيُّ عَنْ أَبِيهِ
ایمان کا بیان
باب
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے ’’لا الٰہ الا اللّٰہ‘‘ کہا تو زمانے میں کسی دن اس کو ضرور فائدہ دے گا اگرچہ اسے عذاب کے پہنچنے کے بعد ہی کیوں نہ دے۔‘‘
تشریح :
خلوصِ دل سے لا اله الا الله کہنے والا اور اس پر عمل پیرا شخص جنت میں ضرور داخل ہوگا۔ اور ایسا شخص رحمت ایزدی کا مستحق ضرور ٹھہرے گا۔
تخریج :
معجم الاوسط، رقم : ۳۴۸۶۔ صحیح الجامع، رقم : ۶۴۳۴۔ صحیح ترغیب وترهیب، رقم : ۱۵۲۵۔ سلسلة صحیحة، رقم : ۱۹۳۲۔ مجمع الزوائد: ۱؍۱۷۔
خلوصِ دل سے لا اله الا الله کہنے والا اور اس پر عمل پیرا شخص جنت میں ضرور داخل ہوگا۔ اور ایسا شخص رحمت ایزدی کا مستحق ضرور ٹھہرے گا۔