كِتَابُ الْمَسَاجِدِ بَابٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَبَّانِيُّ الْبَصْرِيُّ، بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُطْبَةَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ آدَمَ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ
مساجد كا بيان
باب
سیّدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیتا ہے۔‘‘
تشریح :
دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۶۶۔
تخریج :
بخاري، کتاب الصلاة، باب من بنی مسجدا، رقم : ۴۵۰۔ مسلم، کتاب المساجد، باب فضل بناء المساجد، رقم : ۵۳۳۔
دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۶۶۔