معجم صغیر للطبرانی - حدیث 158

كِتَابُ الْأَذَانِ بَابٌ وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ آخِرُ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " تَرْكَ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا شُعَيْبٌ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 158

اذان کا بیان باب سیّدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں دو باتوں میں سے آخری بات آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ کرنا ہے۔‘‘
تشریح : یہ حدیث دلیل ہے کہ آگ پر پکی چیز تناول کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ اور آگ پر پکی چیز کھانے سے وضو ٹوٹنے والی روایات منسوخ ہوچکی ہیں۔
تخریج : سنن ابي داود، کتاب الطهارة، باب فی ترك الوضوء مما مست النار، رقم : ۱۹۲۔ سنن نسائي، کتاب الطهارة، باب ترك الوضوء مما غیرت النار، رقم : ۱۸۵ قال الشیخ الالباني صحیح۔ سنن ترمذي، رقم : ۸۰۔ ابن حبان، رقم : ۱۱۳۴۔ نسائی کبریٰ، رقم : ۱۸۸۔ موطا مالک: ۱؍۷۸، رقم: ۳۰۔ یہ حدیث دلیل ہے کہ آگ پر پکی چیز تناول کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ اور آگ پر پکی چیز کھانے سے وضو ٹوٹنے والی روایات منسوخ ہوچکی ہیں۔