كِتَابُ الإِيمَانِ بَابٌ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْصَارِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ قُتَيْبَةَ الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثٌ مِنْ أَخْلَاقِ الْإِيمَانِ: مَنْ إِذَا غَضِبَ لَمْ يُدْخِلْهُ غَضَبُهُ فِي بَاطِلٍ وَمَنْ إِذَا رَضِيَ لَمْ يُخْرِجْهُ رِضَاهُ مِنْ حَقٍّ وَمَنْ إِذَا قَدَرَ لَمْ يَتَعَاطَ مَا لَيْسَ لَهُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ إِلَّا بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ
ایمان کا بیان
باب
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تین چیزیں ایمان کے اخلاق میں سے ہیں ایک شخص جب غصے میں ہو تو اس کا غصہ اس کو باطل چیز میں نہ لے جائے اور ایک شخص جب خوش ہو تو اس کو خوشی حق سے باہر نہ نکالے اور ایک شخص جب طاقت رکھتا ہو تو وہ چیز نہ لے جو اس کی نہ ہو۔‘‘
تخریج : ضعیف الجامع، رقم : ۲۵۳۱ قال الشیخ الالباني موضوع۔ مجمع الزوائد: ۱؍۵۹۔