كِتَابِ الطَّهَارَةِ بَابٌ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُحَمَّدٍ الْيَزِيدِيُّ أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغْدَادِيُّ النَّحْوِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((أَيُّمَا إِهَابٍ دُبِغَ فَقَدْ طَهُرَ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ
طہارت کا بیان
باب
سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جونسا چمڑا رنگ دیا جائے وہ پاک ہو جاتا ہے۔‘‘
تشریح :
مردار جانور کا چمڑا دباغت کے بعد پاک ہوجاتا ہے اور دباغت شدہ چمڑے کو استعمال میں لانا جائز ہے۔
تخریج :
مسلم، کتاب الحیض، باب طهارة جلود المیتة، رقم : ۳۶۶۔ سنن ابي داود، کتاب اللباس، باب فی اهاب المیتة، رقم : ۴۱۲۳۔ سنن ترمذي، رقم : ۱۷۲۸۔ سنن نسائي، رقم: ۴۲۴۱۔ سنن ابن ماجة، رقم: ۳۶۰۹۔ صحیح الجامع، رقم : ۲۷۱۱۔ معجم الاوسط، رقم : ۷۲۸۹۔
مردار جانور کا چمڑا دباغت کے بعد پاک ہوجاتا ہے اور دباغت شدہ چمڑے کو استعمال میں لانا جائز ہے۔