كِتَابِ الطَّهَارَةِ بَابٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ بْنِ الْخُتَّلِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ " تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَزِيدَ إِلَّا ابْنُهُ خَالِدٌ
طہارت کا بیان
باب
سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین،تین دفعہ وضو کیا۔‘‘
تشریح :
اعضائے وضو کو تین تین بار دھونا مسنون ومستحب ہے اور تین کے عد د سے اضافہ ظلم وتعدی اور گناہ ہے۔
تخریج :
مسلم، کتاب الطهارة، باب فضل الوضوء، رقم : ۲۳۰۔ سنن ترمذي، کتاب الطهارة، باب الوضوء ثلاثا، رقم : ۴۴۔
اعضائے وضو کو تین تین بار دھونا مسنون ومستحب ہے اور تین کے عد د سے اضافہ ظلم وتعدی اور گناہ ہے۔