معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1196

كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ بَابٌ وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((كَانَ إِذَا خَطَبَ فِي الْعِيدَيْنِ خَطَبَ عَلَى قَوْسٍ وَإِذَا خَطَبَ فِي الْجُمُعَةِ خَطَبَ عَلَى عَصًا))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1196

عیدین کی نماز کا بیان باب سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کا خطبہ کمان پر دیتے اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دیتے۔‘‘
تخریج : سنن ابن ماجة، کتاب اقامة الصلاة، باب ما جاء فی الخطبة یوم الجمعة قال الشیخ الالباني ضعیف۔ مجمع الزوائد: ۲؍۱۹۹۔