معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1194

كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ بَابٌ وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((كَانَ إِذَا خَرَجَ إِلَى الْعِيدَيْنِ سَلَكَ عَلَى طَرِيقٍ وَرَجَعَ عَلَى أُخْرَى))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1194

عیدین کی نماز کا بیان باب سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب عیدین کو نکلتے تو ایک راستے پر چلتے اور دوسرے پر واپس آتے۔ ‘‘
تشریح : نماز عید سے واپسی پر راستہ تبدیل کرنا سنت نبوی ہے۔ لہٰذا نمازِ عید سے واپسی پر اس سنت پر عمل کرنا چاہیے۔
تخریج : سنن ابن ماجة، کتاب اقامة الصلاة، باب ما جاء فی الخروج یوم العید: ۱۲۹۸ قال الشیخ الالباني ضعیف۔ نماز عید سے واپسی پر راستہ تبدیل کرنا سنت نبوی ہے۔ لہٰذا نمازِ عید سے واپسی پر اس سنت پر عمل کرنا چاہیے۔