معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1174

كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ بَابٌ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ خَلِيفَةَ الْأُبُلِّيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ: ((أُمَّكَ)) قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ((أُمَّكَ)) قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ((أَبَاكَ)) قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ((الْأَقْرَبَ فَالْأَقْرَبَ)) ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا أَزْهَرُ، تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرُ عَنْ أَزْهَرَ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1174

اجازت طلب كرنے کا بیان باب سیّدنا بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ کہتے ہیں میں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں کس سے نیکی کروں ؟ فرمایا ’’اپنی ماں سے‘‘ میں نے کہا پھر کس سے ؟ آپ نے فرمایا: ’’اپنی ماں سے‘‘ میں نے کہا پھر کسی سے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنے باپ سے‘‘، میں نے کیا پھر کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’قرابت دار سے پھر قرابت دار سے۔‘‘
تشریح : دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۶۲۶۔
تخریج : تقدم تخریجه: ۶۲۶۔ دیکھئے فوائد حدیث نمبر ۶۲۶۔